Hello everybody, hope you are having an incredible day today. Today, we’re going to prepare a special dish, beautiful chocolate cake🎂. One of my favorites. This time, I’m gonna make it a little bit unique. This is gonna smell and look delicious.
Beautiful chocolate cake🎂 is one of the most popular of recent trending foods in the world. It’s appreciated by millions every day. It’s easy, it is quick, it tastes yummy. Beautiful chocolate cake🎂 is something that I have loved my entire life. They are fine and they look wonderful.
All Our Cakes Are Hand Made To The Highest Standard. Free UK Delivery on Eligible Orders This beautiful chocolate caramel cake is what's known as an 'ombre' cake; each layer sports a different shade, using dark chocolate, milk chocolate and caramel. We have more great caramel baking recipe ideas here. Chocolate, tahini and honey celebration cake.
To begin with this particular recipe, we have to first prepare a few ingredients. You can cook beautiful chocolate cake🎂 using 39 ingredients and 7 steps. Here is how you can achieve that.
The ingredients needed to make Beautiful chocolate cake🎂:
- Take کیک کے اجزاء
- Get 2 کپ مکھن
- Get 2 1/2 کپ کیسٹر شوگر
- Get 6 انڈے
- Prepare 3 کپ میدہ
- Take 4 ٹیبل اسپون کو کو پاوڈر
- Take 3 ٹی اسپون بیکنگ پاوڈر
- Get 3/4 ٹی اسپون سوڈا
- Prepare 1/2 کپ دودھ
- Get 1 ٹیبل اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Take بٹر کریم فراسٹنگ
- Prepare 200 گرام مکھن
- Take 400 گرام آئسنگ شوگر
- Take 2 ٹیبل اسپون دودھ
- Get 1/4 کپ کو کو پاوڈر
- Make ready 1 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Make ready مارش میلو فونڈینٹ
- Prepare 1 کپ سفید مارش میلو
- Take 1 ٹیبل اسپون پانی
- Get 1 کپ آئسنگ شوگر
- Get مارجرین یا شارٹننگ حسب ضرورت
- Make ready شوگر پیسٹ
- Prepare 1 عدد انڈے کی سفیدی
- Take 1 ٹیبل اسپون آئسنگ شوگر
- Make ready 3 ٹی اسپون cmcپاوڈریا ٹائلوس
- Get 1/4 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
- Get 1 1/2 کپ مزید آئسنگ شوگر
- Make ready 1 ٹی اسپون مارجرین
- Take ایڈیبل گلیٹر
- Get 2 ٹیبل اسپون جیلٹن
- Get 8 ٹیبل اسپون پانی
- Make ready فوڈ کلر چند قطرے
- Prepare ایڈیبل گولڈن ڈسٹ آدھی چٹکی
- Make ready ایڈیبل لیس
- Prepare 1 ٹی اسپون آئسنگ شوگر
- Get 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
- Get 1/2 ٹی اسپون کارن سیرپ
- Prepare 1/2 ٹی اسپون cmc پاوڈر یا ٹائلوس
- Get 1/4 کپ گرم پانی
For buttercream quantities, instead of ganache, use. See more ideas about beautiful chocolate cake, cake, cupcake cakes. The Most Beautiful Chocolate Cake in the World. This cake went to a potluck where it was the star of the buffet table.
Steps to make Beautiful chocolate cake🎂:
- کیک بنانے کے لیئے مکھن چینی بیٹ کر کے انڈے ڈالکر بیٹ کریں پھر تمام ڈرائی اجزاء اور ایسنس ڈالکر بیٹ کریں ساتھ دودھ بھی ڈالتے جائیں اور ایک چھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین اور دوسرے آٹھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین میں ڈالکر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ بیک کریں
- بٹر کریم کے لیئے تمام اجزاء پندرہ بیس منٹ تک بیٹ کریں
- فونڈینٹ کے لئیےمارش میلو کو چھوٹے پیس میں کاٹ لیں اور پانی ڈالکر دس سیکنڈ مائکرو ویو کریں پھر ٹاپ پر آئسنگ شوگر چھان کر ڈالیں بیچ میں یہ پگھلی مارش میلو ڈال کر مکس کر کے گوندھیں آخر میں مارجرین ہاتھ پر لگاتی جائیں اور فولڈ کرتی جائیں کلر بھی مکس کر لیں پھر کلنک میں ریپ کر کے رکھیں فرج میں نہیں رکھنا ائیر ٹائٹ باکس میں رکھنا ہے پھر بیل کر کٹر سے کاٹ کر فلاورز بنائیں
- شوگر پیسٹ کے لئیے مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین کے علاوہ باقی تمام اجزاء بیٹ کریں پھر مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین مکس کر کے گوندھ لیں اور کلنک سے ریپ کر کے ائیر ٹائٹ باکس میں باہر ہی رکھیں فرج میں نہیں رکھنا پھر بیل کر فلاورز بنا لیں یہ پانچ دس منٹ میں ڈرائی ہو جاتے ہیں اور اسی شیپ کے رہتے ہیں کلر اندر بھی مکس کر سکتے ہیں گوندھتے وقت اور اوپر سے بھی کر سکتے ہیں
- گلٹر بنانے کے لیئے جلیٹن اور پانی کو دس منٹ مائکرو وئیو کریں پھر اسمیں فوڈ کلر اور گولڈن ڈسٹ مکس کریں اب کسی ٹرے پر کلنک لگا دیں اسپر یہ مکسچر پھیلا کر لگا دیں اور پوری رات کے لیئے چھوڑ دیں صبح یہ ڈرائی ہوجائے گا اسے کلنک سے نکال کر قینچی سے کاٹ کر گرائنڈر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں
- لیس بنانے کے لیئےسب اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں بھر کے لگا دیں اور اوپر زائد مکسچر اسکریپر سے صاف کر دیں چھ گھنٹے بعد سوکھ جائے گی تو نکال لیں اور سیدھا کر کے پلاسٹک شیٹ میں بند کر کے رکھیں گولڈن بنا نا ہو تو میٹ میں پہلے گولڈن ڈسٹ بھر دیں پھر مکسچر بھریں
- کیک کو بٹر کریم سے کور کر کے گلیٹر فونڈینٹ لگائیں لیس لگائیں شوگر پیسٹ کے فونڈینٹ کر فلاورز سے ڈیکو ریٹ کریں
The Most Beautiful Chocolate Cake in the World. This cake went to a potluck where it was the star of the buffet table. Although, people ate around the flowers. Now you can create chocolate decorations without messy piping bags, bain-maries or tempering!. See more ideas about cake decorating, chocolate decorations, cake.
So that’s going to wrap it up for this exceptional food beautiful chocolate cake🎂 recipe. Thanks so much for your time. I’m sure that you can make this at home. There’s gonna be interesting food at home recipes coming up. Don’t forget to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thank you for reading. Go on get cooking!


